سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں تمام ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جمعہ کے روز سندھ ہائی کورٹ نے سزا یافتہ ملزمان کی اپیل منظور کرتے ہوئے سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔
پرویز رحمن کو تیرہ مارچ، 2013 کو پیرآباد پولیس اسٹیشن کے قریب چار مسلح افراد نے پروین کی گاڑی پر فائرنگ کی جس نے اسے موت کی نیند سلادیا تھا۔
پاکستان کے غریبوں کے لئے زمین اور بنیادی خدمات کے حقوق کے لئے اس کی 28 سالہ طویل جدوجہد کا خاتمہ ہوگیا۔ ان کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ کراچی میں لینڈ مافیا اور ان کے سیاسی سرپرستوں کی ناقد تھیں اوران کے خلاف گاہے بگاہے آواز اٹھا یا کرتی تھیں۔
style=”display:none;”>