شہباز گل کی بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
درخواست پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروقق نے کی۔ فریقین میں آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی، ایس ایچ او تھانہ کوہسار شامل ہیں کیس کی سماعت آئندہ ہفتے ہو گی۔
style=”display:none;”>