محکمہ شہری ہوابازی نے کرونا وبا کے پھیلاؤ کے باعث اندرون ملک پروازوں پر منہ اور ناک پر ماسک لگانے کی پابندی دوبارہ عائد کر دی ہے۔
محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان کے مطابق مجاز فورم کا یہ فیصلہ فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔ ترجمان کے مطابق کویڈ 19 سے متعلق باقی گائیڈ لائنز جوں کی توں رہیں گی۔
style=”display:none;”>