عمران خان کی زیرِ قیادت لانگ مارچ کا مریدکے سے آغاز۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک سے قافلے کی صورت میں رنگ روڈ کے راستے مریدکے پہنچے ہیں۔ جہاں سے لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے۔
اس سے پہلے سابق وزیرِ اعظم عمران خان لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔
گزشتہ شب پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شاہدرہ سے نکل کر لاہور کے نواحی علاقے رچنا ٹاؤن پہنچ کر ختم کر دیا گیا تھا۔
style=”display:none;”>