مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 8 پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں 8 پاکستانی جاں بحق اور 6 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ جدہ میں پاکستانی مشن حکام اور متاثرہ خاندانوں سے رابطے میں ہے۔
*********