امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خاتون اول جل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں معمولی نوعیت کی علامات کا سامنا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر جو بائیڈن بھی کورونا کا شکار ہوگئے تھے۔
style=”display:none;”>