افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے اور اس موقع پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔
گزشتہ برس 20 سال بعد امریکا نے افغانستان چھوڑا، تو طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔طالبان حکام نے سرکاری طور پر اقتدار کا ایک سال مکمل ہونے پر کسی بھی تقریب کا اعلان نہیں کیا البتہ سرکاری ٹی وی پر اس مناسبت سے خصوصی پروگرام نشر کیے جا رہے ہیں۔طالبان کے جنگجو اقتدار میں آنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
style=”display:none;”>