چوہدری پرویز الہٰی و زیر اعلیٰ پنجاب نے ظہور الہٰی اسٹیڈیم میں۔ جمعہ کو ہونے والے جلسے کے انتظامات کا خود جائزہ لیا۔ اس موقع پرانھوں نے کہا کہ گجرات کل بھی عمرآن کا تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا۔
سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے، گجرات کے لوگ عمران خان سے والہانہ محبت کرتے ہیں۔
style=”display:none;”>