عمران خان کے خلاف دہشتگرد ی کے مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست پر بیس ستمبرتک توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔
style=”display:none;”>