انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما عدالت نے انہیں پیر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کو تفتیش مکمل کرنے کے بعد آج شکارپور روانہ کیا جائے گا عمران اسماعیل کے خلاف کراچی کے ٹیپو سلطان تھانے میں مقدمہ درج ہے۔