باب دوستی کے راستے ٹماٹر لے کر ٹرک افغانستان سے پاکستان پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، لیکن ان میں سے اکثر ٹرکوں کو سرحد پر ہی روک لیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹرکوں کو بغیر ٹیکس ادا کیے چھوڑنے کے احکامات ابھی انھیں نہیں ملے ۔
آخری اطلاعات کے مطابق، اس کے نتیجہ میں باب دوستی پر ٹماٹر اور پیاز کے ٹرکوں کی ایک لمبی قطار لگ گئی ہے۔
اطلاع ہے کہ ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اگست کے مہینہ میں مہنگائی کی شرح 27.3 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو پچھلے سال صرف 9 فی صد کے لگ بھگ ہوا کرتی تھی۔
style=”display:none;”>