لاہور : سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے باجوڑ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ باجوڑ میں دھماکے کے بارے میں جان کر افسوس ہوا جس میں 40 قیمتی جانیں گئیں جبکہ 150 دیگرزخمی ہوئے۔ میری تعزیت اور خیالات متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
style=”display:none;”>