ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنا آخری گروپ میچ کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ میں موجود ہے۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان اپنا پانچواں میچ کل بنگلہ دیش کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے گا۔ قومی ٹیم آج ایڈیلیڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ گروپ ٹو سے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا فیصلہ بھی کل ہی ہوگا۔
style=”display:none;”>