آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں آج دو میچ کھیلے جارہے ہیں۔ میلبرن میں افغانستان اور آ ئر لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا۔
آج کا دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوپہر ایک بجے میلبرن ہی میں شیڈول ہے۔
style=”display:none;”>