امریکا میں بھارتی وزیراعظم کی انتہا پسند پالیسیوں کیخلاف مظاہرہ کر نے والوں پر ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔ کیلیفورنیا میں مودی سرکار کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کیا۔انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں اور نچلی ذات کے ہندوؤں پر مظالم سے متعلق بینرز اور پوسٹرز پھاڑ ڈالے۔ پولیس کے آنے پر صورتحال قابو میں آئی اور انتہا پسند ہندو منتشر ہوئے۔والے صوبائی انتخابات میں بی جے پی پھر سے ہندوتوا کارڈ کا استعمال بھر پور انداز سے کرنا چاہتی ہے۔
style=”display:none;”>