صوبہ پنجشیر کے دو اضلاع آبشار اور پریان میں غیر متوقع برفباری سے نقصانات ہوئے ہیں۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی باختر کے مطابق برفباری سے متاثرہ اضلاع میں 470 مویشی ہلاک اور 200 ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے ہیں۔صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ متاثرین کی مدد کے لیے امدادی ٹیمیں بھیجوا دی گئی۔
style=”display:none;”>