پولیس نے کراچی میں اے آر وائی نیوزکے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو ڈیفنس سے گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ عماد یوسف کی گرفتاری جس ایف آئی آر کے ذریعے عمل میں آئی ہے اس میں سی ای او اے آر وائی سلمان اقبال، ارشد شریف ، خاور گھمن، اور عدیل راجہ کے نام بھی شامل ہیں، ایف آئی آر میمن گوٹھ تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت درج 120-124A-131-153A کی گئی ہے۔ ایف آئی آر دفعہ
کے تحت درج کی گئی، جس میں بغاوت اور سازش جیسے سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔
style=”display:none;”>