نومنتحب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا ۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ حمزہ شہباز جمعہ کو رن آف الیکشن کے نتیجے میں 3 ووٹوں کے فرق سے پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے۔
style=”display:none;”>