عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی کروڈآئل کی قیمت چار اعشاریہ ایک سات فیصد کم ہونے کے بعد پچانوے اعشاریہ چھ ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی چار فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت ننانوے اعشاریہ چار ڈالر ہو گئی۔
style=”display:none;”>