اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت ہوئی ۔سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سماعت کی۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان نے تھانہ کوہسار کے مقدمہ نمبر 425 میں بھی ضمانت کے لیے رجوع کر لیا ہے ۔ عدالت نے عمران خان کی دس مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں تیس جولائی تک توسیع کردی
style=”display:none;”>