وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پراقوام متحدہ کی لابی میں تصویروں کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں کو دکھایا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ نمائش اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران جاری رہے گی۔
style=”display:none;”>