وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا گیا ہے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں گرنے والے بجلی کے کھمبے دوبارہ نصب کر دیے گئے ہیں۔
خرم دستگیر نے گوجرانوالہ میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ دادو میں 500 کے وی کا اہم گرڈ سٹیشن ہے۔ دادو گرڈ سٹیشن کو سیلاب سے خطرہ تھا، حفاظت کیلئے ہرممکن اقدامات کیے۔ جس سے گرڈ اسٹیشن سیلاب سے محفوظ رہا۔
style=”display:none;”>