اسحاق نامی افغان باشندے کو طورخم بارڈر گیٹ سے خفیہ اطلاعات پر حراست میں لے کر ملزم کے پاس موجود ایلوپیتھی دوائیوں کے ڈبے میں مہارت سے چھپائی گئیں 9200عددکلونازیپام(نشہ آور)گولیاں برآمد
مانسہرہ، پھگواڑیاں روڈ پر واقع بلوچی شادی ہال کے قریب معمول کی چیکنگ کے دوران ایبٹ آباد کے رہائشی عاصم نامی ملزم کے قبضے سے 200 گرام چرس برآمد
انسداد منشیات ایکٹ کے تحت علیحدہ علیحدہ مقدمات درج
ترجمان اے این ایف
style=”display:none;”>