روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 2روپے 59پیسہ مزید سستاہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر212 روپے 91 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 59 پیسے سستا ہو کر 212 روپے 91 پیسے کا ہو گیا ہے۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
style=”display:none;”>