ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق کوروناکے نئے مریضوں کی شرح 4.61 فیصدریکارڈکی گئی۔ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 14 ہزار 632 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، جن میں 675 نئےکیس رپورٹ ہوئے۔
style=”display:none;”>