وزیراعظم محمدشہبازشریف نے شیخ احمد نواف الاحمدالجابرالصباح کوکویت کا وزیراعظم بننے پرمبارکباد دی ہے ۔اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ وہ پاکستان اور کویت کے مشترکہ اقدار اورمفادات پرقائم قریبی دوستانہ تعلقات کومزیدمضبوط بنانے کے لئےپرعزم ہیں ۔
style=”display:none;”>