وزیر اعظم مھمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی موجودہ دور کی ایک ایسی حقیقت ہے جس کے نتیجے میں پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک شدید متاثر ہورہے ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ حالیہ بارشیں اور سیلابی صورتحال اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں۔حکومت اپنے ترقیاتی اہداف کو موسمیاتی تبدیلی کی ضروریات سے ہم آہنگ کر رہی ہے۔
style=”display:none;”>