چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ آج اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ناروا سلوک اور کسٹوڈیل ٹارچر کے خلاف کیس کی سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دے چکی ہے۔
عدالت نے کہا تھا کہ وفاقی حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹس ایک ہفتے میں قائم کرنے ہدائت کرتے ہوئے کہا تھا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ٹرائل خصوصی عدالت میں ہو گا۔
style=”display:none;”>