• نماز کے اوقات
2-2-2023 جمعرات ( 1444 11 رجب )
No Result
View All Result
  • تازہ ترین
    تشدد اور بے لباس کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں۔ اعظم سواتی

    قابل اعتراض ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی پر فردجرم عائدکرنے کارروائی موخر

    انسداد دہشت گردی کی عدالت کا عمران خان کوحاضری کاآخری موقع

    پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونےو الے دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی

    شجاعت ہی مسلم لیگ قاف کے صدر ہیں۔ الیکشن کمیشن

    اسلام آباد کی مقامی عدالت کا عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

    وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

  • پاکستان
    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

  • دنیا
    پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

    عالمی اقتصادی فورم  کا سالانہ اجلاس ڈیووس  میں جا ری

    عالمی ادارہ صحت نے دو بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ کھانسی کے شربت کے استعمال کے خلاف انتباہ جاری کر دیا

    چین کا امریکہ،جاپان سے سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرنےپر زور

    ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس 16 سے 20 جنوری تک  ڈیووس میں ہوگا

    روسی فوج کا سولیدار کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

  • کھیل
    آئی سی سی کا کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری

    سرفراز کو چار سال بنچ پر بیٹھا ئے رکھنے پر کوئی پچھتاوا نہیں- بابر

    ٹسیٹ سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

    نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ  سیریز کے لئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

    پی سی بی کے معاملات چلانے کے لیے  14 رکنی کمیٹی قائم

    سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی، میچز جیتنے کے تمام مواقع گنوائے، بابراعظم

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • اداریہ
  • صحت

    ترقی کے لئے ٹیکس نظام میں مزید اصلاحات نا گزیر ہیں،  صدر عارف علوی

    صدر مملکت نے اسلام آباد کے 37 ملازمین کو کرونا ہیلتھ رسک الاؤنس دینے کا حکم برقرار رکھا

    پاکستان میڈیکل کمیشن کی شاخ گلگت بلتستان میں کھولنے کا فیصلہ

    لاہور میں سموگ کے باعث سکول ہفتے میں تین دن بند رہیں گے

    خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

    لاہور میں سموگ کی صورتحال تشویشناک ہے سکول تین روز کے لئے بند کرنا ہوں گے۔ ہائی کورٹ

  • جرم و سزا

    پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

    کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کے ملوث داعش کے آٹھ دہشت گرد ہلاک

    اسلام آباد میں خود کش دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید چار زخمی

    کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کو قتل کرنے والا ایک ملزم گرفتار

  • عام انتخابات

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

    عام انتخابات جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کرائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر

    الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبرز نے حلف اٹھا لیا۔

    کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ سنا دیا

    اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آج اپیلیں دائر کی جا سکیں گی

    سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

  • تجارت
    روس کے تیل کی قیمتیں محدود کرنے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 86 ڈالر تک پہنچ گئی

    وزیر اعظم سے چائنہ کنسٹرکشن کے وائس چیئرمین کی قیادت میں وفد کی ملاقات

    پاک افریقہ تجارتی کانفرنس کل سے جوہانسبرگ میں شروع ہورہی ہے

    سعودی وزیر توانائی کے بیان کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ رک گیا

    بھارتی عدالت نے ٹریڈ مارک کیس میں ایمیزون ریٹیلرز کو پاکستانی ساختہ روح افزا فروخت کرنے سے مستقل طور پر روک دیا

    سعودی اور چینی سرمایہ کاری کی اطلاعات کے سٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
      ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

      پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

      Alakhbar

      آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

      انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home تازہ ترین

کانز — اسے”پاکستانی فلم” کیوں کہا گیا؟

روزنامہ "الاخبار" -- 6 جون, 2022

by مشتاق صدیقی
ہفتہ 12 ذو القعدة 1443ﻫ 11-6-2022م
in تازہ ترین, کالم
0
کانز — اسے”پاکستانی فلم” کیوں کہا گیا؟
Spread the love

اس سال فرانس میں منعقد ہونے والے کانز فلم فیسٹیول کو پاکستان کے لوگوں نے کچھ زیادہ ہی توجہ سے دیکھا۔ اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ یہ یورپ کا فلموں کا ایک بہت بڑا میلہ تھا، بلکہ شاید اس لئے کہ اس بار اس میں نہ صرف یہ کہ ایک "پاکستانی فلم” بھی شامل تھی بلکہ اس فلم کو انعام کا حق دار بھی سمجھا گیا۔
ایک موقر پاکستانی روزنامہ میں چھپنے والے ایک مضمون میں اس فیسٹیول میں شامل کی جانے والی فلموں کے انتخاب کے پیمانے اور انھیں پرکھنے کےمعیار پر بھی تنقید کی گئی ہے۔ مثلا” اس فلمی میلے میں ایران کی جس فلم کو منتخب کیا گیا ہے وہ اپنے ملک میں متنازعہ ہے۔ تاثر یہ ملتا ہے کہ شاید اس فلم کا انتخاب ہی اسی لئے کئے گیا کہ اسے ایران کے معاشرے میں قبولیت حاصل نہیں ہوئی۔
یہ احساس اس وقت اور بھی زیادہ قوی ہوجاتا ہے جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ کانز کے میلے نے پاکستان کی جس مختصر فلم کو قبولیت بخشی اور ایک خصوصی انعام کا مستحق قرار دیا ، وہ فلم بھی اپنے موضوع کے اعتبار سے پاکستان میں متنازعہ سمجھی جاتی ہے۔ انعام کے لئے صرف موضوع کا چونکا دینے والا ہونا ہی کافی نہیں ہوتا، یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ جس فلم کو اعزاز دیا جارہا ہے، تخلیقی اعتبار سےاس فلم کی کیا اہمیت ہے؟ لیکن عام طور پر یہی دیکھا گیا ہے کہ متنازعہ موضوعات پر بنی یا پروپیگنڈا کرنے کی غرض سے بنائی جانے والی فلموں کو ہی مغرب میں پزیرائی ملتی ہے۔ لیکن جب معاشرے کی برائی ان کے اپنے معاشرے کی ہو تو وہ اس سے چشم پوشی کرتے نظر آتے ہیں۔
اس لئے میڈیا میں بڑا چرچا رہا یوکرائن سے تعلق رکھنے والی ان ‘خاتون’ کا جو برہنہ حالت میں احتجاج کرتی ہوئی ریڈ کارپیٹ پر آگئیں ۔ احتجاج وہ یہ کر رہی تھیں کہ یوکرائن کی جنگ میں ، بقول انکے روسی فوجی یوکرائن کی خواتین کا جنسی استحصال کر رہے ہیں ۔ اس مبینہ بے حیائی اور استحصال کو روکنے کے لئے وہ وہاں موجود سینکڑوں لوگوں کے سامنے بے لباس ہوگئی تھیں۔ جانے کیوں منتظمیں نے انھیں اس ‘نیک مقصد’ کے لئے آواز اٹھانے سے روک دیا ، اور فورا” منظر سے ہٹا دیا گیا؟ انکے معاشرے کی یہ حقیقت لوگوں کے لئے ناقابل دید کیوں ہے؟ وہاں اکثر خواتین برہنہ ہو ہو کر اپنے مسائیل کی جانب توجہ کیوں دلاتی ہیں۔ مرد و زن برہنہ ہوکر کھیل کے میدانوں میں کیوں دوڑ پڑتے ہیں، ان کے ذہن اور اپنے معاشرے کے ان تاریک گوشوں پر فلمیں کیوں نہیں بناتے؟ سوال تو کئی کئے جاسکتے ہیں ۔
پاکستان کی فلم ‘جوائے لینڈ’ کے ہدایت کار صائم صادق اپنی فلم کے فنکاروں کے ساتھ میلے میں شریک ہوئے۔ ان فنکاروں میں ثانیہ سعید، ثروت گیلانی، راستی فاروق، علینا خان، علی جونیجو، سلمان پیرزادہ، سہیل سمیر وغیرہ شامل تھے۔ اس فلم کو ایک خصوصی اعزازدیا گیا۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اس فلم کو اعزاز صرف اس لئے دیا گیا کہ’ فلم کا مرکزی کردار ایک مخنث مرد ہے، جس سے ایک شادی شدہ شخص کو محبت ہوجاتی ہے۔’
اب آئیے اس لغو موضوع پر بننے والی اس فلم کے ایک انتہائی سنجیدہ پہلو کی جانب۔ نوٹ کرنے کی خاص بات یہ ہے کہ اس مختصر دورانیہ کی فلم کے کل 18پروڈیوسر ہیں۔ان میں سے 14غیر ملکی ہیں — جن میں سے کئی بھارتی شہری ہیں۔ ایک چھوٹی سی فلم کے لئے 18پروڈیوسرز کا جواز سمجھ سے بالا تر ہے۔ اور یہ بھی، کہ ایساکیا ہے کہ ان کی بھی اکثریت غیر پاکستانی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی کہ سینماٹوگرافی سمیت فلم کا تمام تر ٹکنیکل اسٹاف، سب کے سب، غیر ملکی کیوں ہیں۔ پھر اس ساری کوشش میں ایسا کیا بچتا ہے جس کی وجہ سے اس پر "پاکستانی” ہونے کا الزام لگایا جاسکتا ہے؟
اگر اسے پھر بھی ایک پاکستانی فلم تسلیم کرلیا جائے تو اس کا موضوع کسی بھی طور پاکستان کے سماجی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں بے شمار دیگرمسائل ایسے ہیں جن کو موضوع بنانے کی ضرارت ہے۔ لیکن ایک بھیڑ چال ایسی چل پڑی ہے کہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر مخصوص قسم کے ایسے متنازعہ موضوعات پر فلمیں بنائی جائیں جن سے پاکستانی ، بلکہ مسلمان معاشرے کے تاریک پہلوں کو بے نقاب کیا جاسکے۔
امریکہ میں رہنے والی شرمین عبید چنائے کی ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلموں کے موضوعات تو آپ کو یاد ہی ہوں گی؟ کچھ ایسا ہی ملتا جلتا احوال صائم صادق کی اس فلم کا بھی لگتا ہے۔یہ بات ذہن میں رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان سے کانز فلم فیسٹیول میں فلمیں بھیجی گئی ہیں مگر ان کا بہت زیادہ تذکرہ نہیں ہوگا۔ اس لئےکہ شاید ان فلموں کے موضوعات میں اپنے ہی معاشرے کے لئے اتنی بے باکی – دریدہ دہنی نظر نہ آئی ہو کہ اسے مغرب قابل توجہ سمجھتا۔ کوئی چونکا دینے والی چیز ہی انھیں متوجہ کرتی ہے۔

  • Author Details
مشتاق صدیقی
مشتاق صدیقی Editor
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/news/
email
[email protected]
Tags: CannesColumnFilm
مشتاق صدیقی

مشتاق صدیقی

RelatedPosts

تشدد اور بے لباس کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں۔ اعظم سواتی
پاکستان

قابل اعتراض ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی پر فردجرم عائدکرنے کارروائی موخر

منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
انسداد دہشت گردی کی عدالت کا عمران خان کوحاضری کاآخری موقع
پاکستان

انسداد دہشت گردی کی عدالت کا عمران خان کوحاضری کاآخری موقع

منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونےو الے دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی
اہم خبریں

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونےو الے دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی

منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
شجاعت ہی مسلم لیگ قاف کے صدر ہیں۔ الیکشن کمیشن
اہم خبریں

شجاعت ہی مسلم لیگ قاف کے صدر ہیں۔ الیکشن کمیشن

منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
اسلام آباد کی مقامی عدالت کا عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

اسلام آباد کی مقامی عدالت کا عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت
اہم خبریں

وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

پیر 8 رجب 1444ﻫ 30-1-2023م

تازہ ترین

خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد ہلاک

by Haider Aftab
منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
0

    خانیوال میں آئی ایس آئی کے دو آفیسرز کو شہید کرنے والا دہشت گرد سکیورٹی اداروں کےآپریشن میں...

تشدد اور بے لباس کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں۔ اعظم سواتی

قابل اعتراض ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی پر فردجرم عائدکرنے کارروائی موخر

by Haider Aftab
منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
0

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف پاک فوج کی...

انسداد دہشت گردی کی عدالت کا عمران خان کوحاضری کاآخری موقع

انسداد دہشت گردی کی عدالت کا عمران خان کوحاضری کاآخری موقع

by Haider Aftab
منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
0

    اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ور ہنگامہ آرائی کے...

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونےو الے دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونےو الے دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی

by Haider Aftab
منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
0

    پشاور میں پولیس لائنز میں پیر کے روز ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 93...

شجاعت ہی مسلم لیگ قاف کے صدر ہیں۔ الیکشن کمیشن

شجاعت ہی مسلم لیگ قاف کے صدر ہیں۔ الیکشن کمیشن

by Haider Aftab
منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
0

    الیکشن کمیشن پاکستان نے چودھری شجاعت کو مسلم لیگ قاف کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے کا فیصلہ...

اسلام آباد کی مقامی عدالت کا عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کی مقامی عدالت کا عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

by Haider Aftab
منگل 9 رجب 1444ﻫ 31-1-2023م
0

  اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ سابق وزیر اعظم عمران...

وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

by Haider Aftab
پیر 8 رجب 1444ﻫ 30-1-2023م
0

    وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں...

پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دھماکہ 25 شہید 120 زخمی

by Haider Aftab
پیر 8 رجب 1444ﻫ 30-1-2023م
0

    پشاورپولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں پچیس افرادشہیدجبکہ 120 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے...

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ اسلام آباد خراب موسم کے باعث ملتوی

صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ اسلام آباد خراب موسم کے باعث ملتوی

by Haider Aftab
پیر 8 رجب 1444ﻫ 30-1-2023م
0

    صدر متحدہ عرب امارات کا دورہ اسلام آباد خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔شیخ محمد بن...

شیخ رشید احمد نے ایف آئی اے کے چھاپوں اور لانگ مارچ کے دوران انہیں گرفتار کی کوششوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

شیخ رشید کی لال حویلی سیل کر دی گئی

by Haider Aftab
پیر 8 رجب 1444ﻫ 30-1-2023م
0

    متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے سیاسی مرکز اور ان کی سابق رہائش...

بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے

بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے

by Haider Aftab
پیر 8 رجب 1444ﻫ 30-1-2023م
0

    وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری...

متحدہ عرب امارات کے صدر آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد آئیں گے

متحدہ عرب امارات کے صدر آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد آئیں گے

by Haider Aftab
پیر 8 رجب 1444ﻫ 30-1-2023م
0

    متحدہ عرب امارات کےصدر شیخ محمد بن زید ال نہیان آج ایک روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ...

کوئٹہ میں پیاز کی قیمت ڈالر کی قیمت سے بڑھ گئی

کوئٹہ میں پیاز کی قیمت ڈالر کی قیمت سے بڑھ گئی

by Haider Aftab
اتوار 7 رجب 1444ﻫ 29-1-2023م
0

    کوئٹہ سے ملنے والی خبروں کے مطابق کوئٹہ میں آج پیاز کی فی کلو قیمت، ملک میں ڈالر...

پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

پانچ امریکی پولیس اہلکاروں کا ایک شخص پر بہیمانہ تشدد، مضروب ہلاک

by Haider Aftab
اتوار 7 رجب 1444ﻫ 29-1-2023م
0

    امریکہ کی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں پولیس تشدد کے نتیجہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ جوں...

ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پالستانی روپیہ کی بے قدری انتہا کو پہنچ گئی، ڈالر 271 روپیہ کا ہوگیا

by Haider Aftab
اتوار 7 رجب 1444ﻫ 29-1-2023م
0

    کراچی سے ملنے والی خبروں کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قیمت تیزی سے گرتی جا...

مہنگائی کا جن بوتل سے نکل آیا؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35، 35 روپیہ کا اضافہ

مہنگائی کا جن بوتل سے نکل آیا؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35، 35 روپیہ کا اضافہ

by Haider Aftab
اتوار 7 رجب 1444ﻫ 29-1-2023م
0

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس میں دھماکہ خیز اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت...

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے انعقاد کے لئے 20 ارب روپئے مانگ لئے

by Haider Aftab
بدھ 3 رجب 1444ﻫ 25-1-2023م
0

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دو صوبوں اور قومی اسمبلی کے93 حلقوں میں ضمنی الیکشن...

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نے انعقاد کے لئے تاریخیں تجویز کر دیں

by Haider Aftab
بدھ 3 رجب 1444ﻫ 25-1-2023م
0

    الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا صوبے کے گورنروں کو خط لکھا ہے اور انہیں صوبائی اسمبلیوں...

کوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ ،4 بچے جاں بحق، دو خواتین زخمی

کوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ ،4 بچے جاں بحق، دو خواتین زخمی

by Haider Aftab
بدھ 3 رجب 1444ﻫ 25-1-2023م
0

    کوئٹہ کے نواحی علاقے خروٹ آباد بادیزئی ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ سے...

متحدہ عرب امارات کے صدر آج رحیم یار خان پہنچیں گے

متحدہ عرب امارات کے صدر آج رحیم یار خان پہنچیں گے

by Haider Aftab
بدھ 3 رجب 1444ﻫ 25-1-2023م
0

    وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچیں گے۔ وزیر اعظم چاندنہ...

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری گرفتار

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری گرفتار

by Haider Aftab
بدھ 3 رجب 1444ﻫ 25-1-2023م
0

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر سے حراست میں لے...

ملک چلانے کے لئے نیب کا خاتمہ ضروری ہے۔ شاہد خاقان عباسی

ایل این جی ریفرنس کے دائرہ اختیارکے بارے میں فیصلہ محفوظ

by Haider Aftab
منگل 2 رجب 1444ﻫ 24-1-2023م
0

    اسلام آباد میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کیس...

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے  ہڑتال کی کال واپس لے لی

ملک میں پٹرول کی کوئی قلت نہیں، اوگرا

by Haider Aftab
منگل 2 رجب 1444ﻫ 24-1-2023م
0

    اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے...

ہوم

  • تازہ ترین خبریں
  • آج کا اخبار
  • اردو کالم
  • پاکستان نیوز
  • دنیا کی خبریں
  • کھیلوں کی خبریں
  • تفریحی خبریں
  • حیران کن خبر
  • کاروباری خبریں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبریں

مفید لنکس

  • ہوم پیج
  • الاخبار کے بارے میں 
  • ہم سے رابطہ کریں

شہر

  • اسلام آباد
  • پشاور
  • لاہور

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • اداریہ
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • سیاحت
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist