گزشتہ ماہ برطانیہ کو 87 سال کی بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔جس پر سرکاری طور پر ملک کے اکثر حصوں میں خشک سالی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ برطانیہ میں 1935 کے بعد بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔ گزشتہ ماہ بارش اوسط کا صرف 35 فیصد ہوئی اور پورا ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔
وزارت آب پاشی کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ کئی علاقوں میں دریا میں پانی کی سطح مسلسل اور تیزی سے کم ہو رہی ہے اور ہمارے آبی ذخائر سال کے اس وقت کی توقع سے تقریباً 20 فیصد کم ہیں۔
style=”display:none;”>