بھارتی ریاست کرناٹک سے فاشسٹ بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پرتاپ سمہا نے مسجد سے مشابہت رکھنے والا بس سٹاپ گرانے کا اعلان کیا ہے۔اپنے مسلمان مخالف متنازعہ بیان میں لوک سبھا کے رکن نے کہا ہے کہ مبینہ بس اسٹاپ کے دو گنبد ہیں۔ ان کی یہ بات ہندوتوا کی مسلمان دشمن اور زہریلی سوچ کی عکاس ہے۔
سونے پر سہاگہ یہ کہ بھارتی مکار میڈیا اس انتہا پسندانہ سوچ کی مذمت کرنے کے بجائے اسے پروان چڑھا رہا ہے ۔خود کو جمہوریت کا علمبردار کہنے والے بھارت میں مسلمانوں سے یہ نفرت انتہائی افسوسناک ہے۔
style=”display:none;”>