بینکس اور مالیاتی ادارے چار روز بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار معمول کی تعطیلات کے ساتھ 8 اور9 اگست کو ( نویں اور دس ویں محرم الحرام) کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے مجموعی طور پر چار روز بند رہیں گے جو بدھ کے روز دوبارہ کھلیں گے۔
style=”display:none;”>