وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو ملک کا نیا وزیر قانون تعینات کر دیا ہے۔ یہ عہدہ سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے مستعفی ہو جانے کے باعث خالی تھا۔ اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ میں جونیئر ججوں کی تعیناتی کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے استعفی دیا تھا۔
style=”display:none;”>