چین میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری شدید گرمی سے جہاں برف کے کاروبار میں تیزی آ گئی ہے وہیں کچھ علاقوں میں بجلی کی طلب کو ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے اور لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ شدید درجہ حرارت مزید ایک ہفتہ تک جاری رہنے کی امید ہے۔ گزشتہ روز 300 سے زائد شہروں میں درجہ حرارت 35 ڈگری سے اوپر رہا۔زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں بجلی کی طلب بڑھنے سے چین میں حالیہ برسوں میں وسیع پیمانے پر لوڈ شیڈنگ ہوئی ہے۔
style=”display:none;”>