صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ ان کا جسد خاکی وصول کرنے کے لئے اہل خانہ ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ ارشد شریف کی نماز جنازہ کل اسلا م آباد میں ادا کی جائے گی۔
صحافی اور ٹی وی اینکر ارشد شریف کا جسد خاکی کینیا سے براستہ دوحہ پاکستان روانہ کیا گیا تھا ۔ارشد شریف کے جسد خاکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت گولی لگنے کی وجہ سے ہوئی۔
style=”display:none;”>