ڈان نیوز کے رپورٹر عرفان رضا بازیاب ہو گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینئر صحافی عرفان رضا بخیریت ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ ان کی عرفان رضا سے بات ہوئی ہے اور عرفان نے اپنے اہل خانہ کو فون کرکے اطلاع دی ہے کہ وہ خیریت سے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ وہ ان کے اہل خانہ سے مسلسل رابطے میں ہیں اورواقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
style=”display:none;”>