ضلع ایبٹ آباد میں سابق وزیر اعظم محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کے دور میں بننے والا پہلا وومن پولیس اسٹیشن دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ 1996 میں بنے والی اس قدیم عمارت کو پوری طر ح بحال کر کے خواتین کے لئے کھو ل دیا گیا ہے، جس کا افتتا ح ڈی آئی جی ہزار ہ میر واعظ نیاز نے کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہاکہ خواتین کے لئے پولیس ہیلپ لائن بھی قائم کی گئی ہے اور خواتین پولیس اہلکار خواتین کے بازاروں میں بھی گشت کر یں گی۔
style=”display:none;”>