چین میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے جس سے چین کی معیشت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ چین کے صحت کے قومی کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ گزشتہ روز انتیس ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے۔
بیجنگ میں سکول بند کر دیے گئے ہیں اور آمد و رفت کم کرنے لیے اقدامات کئی گئے ہیں۔ اس کے علاوہ کورونا ٹیسٹ کی سہولت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
style=”display:none;”>