وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات چلانے کے لیے 14 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
نجم سیٹھی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ کمیٹی ارکان میں شاہد آفریدی،شفقت رانا، ثنا میر، ہارون رشید، گل زادہ، شکیل شیخ، نعمان بٹ، ایزد سید، تنویر احمد، گل محمد کاکڑ، ایاز بٹ، مصطفی رمدے اور عارف سعید شامل ہیں۔
style=”display:none;”>