محکمہ فشریز کے زیر اہتمام دریائے جہلم میں 8 لاکھ مچھلیوں کے لاروے چھوڑے گئے تاکہ مچھلی کی نسل کو ناپید ہونے سے بچایا جاسکے۔ ڈائریکٹر فشریز راولپنڈی ڈویژن ثناء عروج نے کہا کہ محکمہ فشریز ہر سال کروڑوں کی تعداد میں بچہ مچھلی سٹاک کر رہا ہے تاکہ مچھلی کی مختلف نسلوں کو بچایا جا سکے کیونکہ آلودگی اور اورفشنگ کی وجہ سے دریاؤں میں مچھلی کی تعداد دن بدن کم ہو رہی ہے۔
style=”display:none;”>