کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس سال 10 لاکھ مسلمان حج ادا کریں گے اور دو سال بعد پہلی بار خانہ کعبہ میں فرزندگان توحید کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی۔ذی الحج کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی حجاج کرام مکہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ اب تک 3 لاکھ 12 ہزار 982 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے ہیں۔ اس سال بیرون ملک سے بھی عازمین کو آنے کی اجازت دی گئی ہے۔
style=”display:none;”>