No Result
View All Result
17-8-2022 Wed ( 1444 19 محرم )
  • نماز کے اوقات
  • تازہ ترین
    سینیٹ کا اجلاس  کل صبح گیارہ بجے طلب

    سینیٹ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کی تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں

    شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    شہباز گل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

    ملتان سکھر موٹروے پر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،20 افراد جاں بحق، 6 زخمی

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، پٹرول 248.74 روپئے کا لیٹر ہو گیا

    پٹرول 6 روپئے 72 پیسے ڈیزل 51 پیسے فی لیٹر مہنگا

    پنجاب حکومت کو مرکز اور صوبائی حکومت کی حدود کا علم ہے۔ احسن اقبال

  • پاکستان

  • دنیا
    عبوری حکومت نے ایک سال میں سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں،امیر خان متقی

    افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کو ایک برس مکمل

    دنیا  بھر  میں  مقیم  کشمیری     بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

    مصر، گرجا گھر میں آتشزدگی،بھگدڑ  سے41 افراد ہلاک

    برسلز،چار لاکھ پھولوں سے بڑا قالین تیار

    برسلز،چار لاکھ پھولوں سے بڑا قالین تیار

    برطانیہ کا ملک کے اکثر حصوں میں سرکاری طور پر خشک سالی کا اعلان

  • کھیل
    کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا

    قومی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ پہنچ گئی

    قومی کرکٹ ٹیم نیدر لینڈ پہنچ گئی

    کشمیرپریمیئرلیگ کا دوسرا ایڈیشن 13 اگست سے مظفرآباد میں شروع ہوگا

    نیدرلینڈز کے خلاف کرکٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کی آج رات روانگی

    انگلش ٹیم دسمبر میں راولپنڈی، ملتان اور کراچی میں ٹسٹ میچ کھیلے گی

    کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کی خواتین کھلاڑیوں کی خراب کارکردگی کی وجہ بے سروسامانی

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • سیاحت
    ایئر بلیو نے اسلام آباد سے سکردو پروازیں شروع کر دیں

    پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

    Alakhbar

    آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

    انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

  • صحت
    جانوروں سے پھیلنے والے لانگیہ”نامی وائرس سےچین میں  متعدد افراد متاثر

    کورونا کی  نئی  لہر میں پھر تیزی

    کورونا کی نئی لہر میں پھر تیزی

    منکی پاکس ، امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ

    کرونا دنیا میں ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    پاکستان میں کرونا کی لہر ایک بار پھر خطرناک ہونے لگی

    کرونا کی لہر ایک بار پھر تیز

    ملک میں کورونا وائرس  کےمریضوں کی تعدادمیں اضافہ

  • جرم و سزا
    منشیات سمگلنگ کی کوشش کرتے ہوئے دو نائیجیرین باشندے گرفتار

    احتساب عدالت لاہورمیں منی لانڈرنگ  اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیسوں کی سماعت سات ستمبر تک ملتوی

    امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا

    بھارت: پیغمبرِ اسلام  ﷺ سے متعلق متنازع بیان منظرعام پر لانیوالا صحافی محمد زبیر گرفتار

    کالا شاکاکو کے قریب نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے کار سوار چار افراد جاں بحق۔

    پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات قیدیوں پر بھی پڑنے لگے

  • عام انتخابات
    لانگ مارچ:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام گرفتار کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

    نو حلقوں میں ضمنی انتخاب روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    کھیل ختم پیسہ ہضم، زرداری نے (ن) لیگ کو دفن کر دیا، شیخ رشید  صاف اور شفاف الیکشن ہوئے،اس سے اسٹیبلشمنٹ کو بھی عزت ملی

    پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح 49.69 فیصد رہی

    ضمنی انتخابات میں فساد کے لئے پی ٹی آئی نے فسادی پنجاب پہنچا دئیے۔وزیر داخلہ

    پنجاب کے بیس حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لئے انتظامات مکمل

  • تجارت
    بلوچستان کو طوفانی بارشوں سے ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے ، ہمیں وفاق کی بھرپور مدد چاہئے، وزیراعلیٰ بلوچستان

    وزیراعظم کی سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

    سیاسی بحران کا اثر، روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید چھ روپئے سستا

    ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    گزشتہ مالی سال کے پہلے دس ماہ میں پاکستان نے ساڑھے تین ارب ڈالر سے زائد مالیت کا کوکنگ آئل درآمد کیا

    آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر مل جائیں گے۔ شہباز شریف

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home کالم

مجھے کیوں نکالا، ثانی ۔ ۔ ۔ کیا کوئی مماثلت ہے؟

by مشتاق صدیقی
Saturday, May 14, 2022
in کالم
0
مجھے کیوں نکالا، ثانی ۔ ۔ ۔ کیا کوئی مماثلت ہے؟
Spread the love

آج جب حزب اختلاف کی تمام جماعتوں نے آئین کی ایک شق کو استعمال کرتے ہوئے عمران خان صاحب کے اقتدار کا خاتمہ کر دیا تو وہ بھی یہی سوال کرتے نظر آرہے ہیں کہ، “مجھے کیوں نکالا؟” ۔ ۔ ۔ بلکہ وہ اس سے بھی ایک قدم آگے جاکر، کھلے عام اور صاف صاف الفاظ میں یہ بھی بتا رہے ہیں کہ — ان کے خیال میں — انھیں کیوں نکالا گیا۔
اب اگرہم آج سے کوئی ۵ سال ہیچھے جائیں جب یہی شکائت نواز شریف صاحب کو عدلیہ اور سٹیبلیشمنٹ سے ہو ئی تھی اور وہ بھی بالکل خان صاحب کی طرح سڑک پر نکل آئے تھے تو آپ کو جہاں کئی مماثلت نظر آئے گی، وہیں اس میں متعدد اور بہت بڑے بڑے فرق بھی نظر آئیں گے۔
ایک مماثلت تو یہی ہے کہ عمران خان صاحب کو بھی یہی شکایت ہے کہ ، مجھے کیوں نکالا گیا؟ لیکن ایک بہت بڑا فرق بھی ہے۔ اور وہ فرق یہ ہے کہ خان صاحب ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ مجھے ایک سازش کے ذریعہ، مداخلت کرکے، اور ملک کے اندر کچھ لوگوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے، ڈالرخرچ کرکے نکالا گیا اورمجھے نکالنے والا ریاست ہائے متحدہ امریکہ تھا۔ بلکہ ابھی کل ہی خان صاحب سات سمندرپار بیٹھے امریکی صدرجو بائیدن سے، یہیں بیٹھے بیٹھے پوچھ رہے تھے کہ انھیں ‘کیوں نکالا؟’
میں ان دونوں “کیوں نکالا” میں مماثلت اور تفاوت نکالنے کی کوشش کر رہا تھا، تو مجھے اپنے وہ تین “بلاگز” یاد آئے جو میں نے ان ہی دنوں میں، اپنے ذاتی تاثرات کے طور پر “بلاگ سپوٹ” پر پوسٹ کئے تھے، جب سابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب، عدالتی فیصلہ کے نتیجہ میں اقتدار سے محرومی پر، شدید غصہ کی حالت میں سڑک پر نکل آئےتھے۔ ان کا جلوس جی ٹی روڈ پر چل پڑا اور اسکی منزل لاہور تھی۔
عوام میں انکی مقبولیت میں کوئی شک نہیں تھا، اسلئے اکثر لوگوں کا خیال یہی تھا کہ ان کے چاہنے والوں کا ایک جم غفیرسڑک پر امنڈ آئے گا جنھیں قابو میں رکھنا شاید ممکن نہ رہے۔۔۔ کہیں کہیں بالکل ایسا ہی ہوا ۔ ۔ ۔ لیکن کئی ایسے مقامات بھی آئے جہاں حیرت انگیز طور پر لوگ نہیں آئے۔ خاص طور پرراولپنڈی سے گوجر خان تک لوگوں کی تعداد انتہائی کم تھی۔ جہلم سے آگے نکلنے کے بعد ہی سڑکوں پر لوگ آنا شروع ہوئے ۔
میں اپنے وہ ۵ سال پرانے بلاگ آپ کو پڑھواتا ہوں۔ اسے پڑھ کر آپ کو خود بھی بہت سی باتیں یاد آتی چلی جائیں گی۔ اس سے آپ اس وقت کے ان حالات کا موازنہ آج کے حالات و واقعات سے خود ہی کر لیں گے۔ عمران خان کے جلسہ جلوس اور لوگوں کے رد عمل کا حال بھی آپ نے دیکھا ہے اور اس وقت کا حال بھی آپ کو ابھی یاد ہی ہوگا؟

میرے تین بلاگز —
Tuesday, August 8, 2017
اظہار خیال
———
کیا ہونے والا ہے؟
— مشتاق صدیقی
سیاست، پیار محبت کے ساتھ افہام و تفہیم کے ذریعہ اپنے سیاسی ایجنڈے کے عین مطابق، یا اسکے قریب تر رہتے ہوئے، سیاسی مخالفین سے بات چیت کے ذریعہ نتائج حاصل کرنے کانام ہے۔
بات نہ بن رہی ہو تو ایک خوبصورت موڑ دیکر، کوئی تلخی یا کشیدگی پیدا کئے بغیر اقتدارچھوڑ دیناچاہئے – – – اور دوسری جماعت سے کہنا چاہئے کہ آئے آپ حکومت بنا لیں! آئین کو پرکھنے اور اسے بہتر بنانے کے یہی مرحلے ہوتے ہیں !
یہاں تو صورت حال وہ بھی نہیں ہے– ملک میں آج بھی پارٹی کی اپنی ہی حکومت ہے
جی ٹی روڈ کا عوامی کارڈ اس وقت کھیلا جاتا ہے جب ایک مکمل پلان موجود ہو– اور اس میں جی ٹی روڈ پر آنے والے لوگوںکی جسمانی طاقت یا “کھچا کھچ بھری سڑک پر” حد نگاہ تک پھیلے “انسانوں کے سمندر” سے بننے والے منظر کے ٹیلی کاسٹ سے”سیاسی طاقت” کا جو عملی مظاہرہ جنم لے، اسکے استعمال کا پہلے سے تعین کر لیا گیا ہو اور اس کے لئے وقت اور حدود کا تعین بھی کر لیا گیا ہو! اگر ایسا ہی ہے تو ضرور سڑکوں پر نکلیں (اگر اس سے عدالت کی توہین نہ ہوتی ہو)۔
کیونکہ لگتا یہ ہے کہ گوجرانوالہ پہنچ کر ایک دوسرے سے یہ نہ پوچھ رہے ہوں کہ “اب کیا کریں؟”
اس کے علاوہ اگر جزبات قابو میں نہ رہے اور تقریروں میں کوئی ایسی بات منہ سے نکل جائے جس سے “سرخ لکیر” کی حرمت مجروح ہو، تو پھر کیا ہو؟
آگر عوام کا “ٹھاٹھیں مارتا سمندر” آپ کے قابو سے باہر نکل جائے تو کیا ہو ؟
ویسے بھی اگر اس مارچ کا مقصد عدالتی کاروائی کو روکنا ہے، تو یہ بات ناقابل فہم اور کچھ عجیب سی لگتی ہے۔
اوراگر نااہلی کا فیصلہ تبدیل کروانا مقصد ہے تو وہ تو صرف ایک اپیل کے ذریعہ ہی ہو پائے گا- – – اور اس اپیل کے لئے پہلے آئین میں ایک ترمیم کرنی ہوگی؛ اور یہ دونوں ہی کام گوجرانوالہ یا لاہور کی سڑکوں پرنہیں ہو پائیں گے، اس کے لئے اسلام آباد آنا ہو گا — جہاں دونوں ہی عمارتیں ریڈ زون میں ساتھ ساتھ کھڑی ہیں۔
اگر یہ سب کچھ نہیں کرنا، تو پھر اس عوامی مارچ کا مقصد؟
سپریم کورٹ کے 0-5 بنچ کے متفقہ فیصلہ کے نتیجے میں معزول کئے گئے ایک سابق وزیراعظم کی ان سیاسی سرگرمیوں کا کوئی مثبت نتیجہ نکلنا مشکل ہی نظر آتاہے، ہاں (اللہ نہ کرے) منفی نتائج بے شمار نکل سکتے ہیں۔
لیکن کیا پتہ میرے اندازے غلط ہوں؟
——————————————–
اظہار خیال
Saturday, August 12, 2017
کیا ٹکراو سے بچا جاسکتا ہے؟
— مشتاق صدیقی
آواز، لب و لہجے اور چہرے پہ چھائی سنجیدگی (اداسی) سے لگتا ہے کہ نواز شریف صاحب بہت ہی زیادہ ناراض ہیں۔
میری سمجھ کے مطابق، وہ فوج سے بہت ہی زیادہ ناراض لگتے ہیں؛ عدلیہ اور مخالف جماعتوں کے لیڈروں سے بھی ان کی ناراضگی ہے — لیکن جو ان تمام باتوں سے زیادہ تشویش کی بات ہے وہ ان کی وہ ناراضگی ہے جو انہیں اپنی ہی پارٹی کے بے شمار لیڈران سے ہے۔
ایک طرح دیکھیں تو وہ ایک ایسے سابق سیاست داں نظر آتے ہیں جن سے ان کا اقتدار بھی لے لیا گیا ہو اور ان کی پارٹی بھی ! وہ بالکل ہی تنہا ہو گئےہیں-
ریلی شروع ہوتے ہی پارٹی میں پیدہ ہونے والی یہ دراڑ زیادہ گہری اور نمایاں ہوتی چلی گئی ہے- ہم نے دیکھا کہ انھوں نے اپنے بےشمار لیڈران کو اپنے آپ سے بہت دور کر دیا – جبکہ ان میں کچھ ایسے بھی ہیں جو رفتہ رفتہ خود ہی ان سے دور ہوتے چلے گئے–
اب اس کنٹینر میں پاکستان کے اس معزول وزیر اعظم کا واحد قابل اعتماد اور کارآمد ساتھی ایک ہی نظر آتا ہے، اور وہ ہے ڈان لیکس کیس کا شکار، معطل وزیر اطلاعات پرویز رشید۔
ویسے تو کنٹینر کے اندر سعد رفیق بھی ہیں اور کنٹینر سے باہر عابد شیرعلی بھی لوگوں کو محظوظ کرتے نظر آتے ہیں، لیکن یا تو انکا کوئی رول متعین نہیں کیا گیا یا انھیں محض پیغام رسانی تک محدود رکھا گیا ہے۔
اس لئے کہ جب نواز شریف صاحب کی غصہ اور غیض و غضب میں ڈوبی تقریر کا مرحلہ آتا ہے تو ان کے قریب صرف پرویز رشید صاحب ہی ہوتے ہیں اورپھرصرف ان ہی کا مشورہ، اور ان کی ہی چٹیں کام آتی ہیں۔
میں نے پچھلے ایک بلوگ ایک خدشے کا اظہار کیا تھا جو بدستور مو جود ہے- ناراضگی کا اظہار اگر سیاسی مصلحتوں سے آزاد ہو کر کیا گیا تو اداروں کے درمیان ٹکراو کا خدشہ ہر دم موجود رہتا ہےاور اب بھی موجود ہے۔ کبھی کبھی عدلیہ کے خلاف غصہ کا اظہار بھی حدود و قیود سے نکلتا نظر آتا ہے۔
نواز شریف اب وزیر اعظم نہیں رہے؛ نواز شریف صاحب اب اپنی پارٹی کے عہدے دار بلکہ رکن بھی نہیں رہے؛ نواز شریف صاحب پر متعدد الزامات عائد ہیں جو سپریم کورٹ نے عائد کئے ہیں جن کی تحقیق ہونی ہے– چند وکلا کے خیال میں تو ان میں سے کئی کیسز ایسے ہیں جن میں انھیں فوری ضمانتیں کروانے کی ضرورت ہے۔
لیکن ہم یہ دیکھ رہےہیں کہ قانونی چارہ جوئی کرنے کی بجائے نواز شریف صاحب اپنی قانونی لڑائی پنجاب کی سڑکوں پر لیجانے کا فیصلہ کر چکے ہیں-
خدشہ یہ ہے کہ ٹکراو پیدا ہوگا- اداروں کے درمیان بھی اور سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان بھی- اگر بات یہیں رک جائے تو کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے! ۔
——————————-
اظہار خیال
یہ کیا ہورہا ہے؟
کچھ لوگوں نے دعوی’ کیا کہ نواز شریف صاحب کے کل کے جلوس میں صرف پانچ سو گاڑیاں تھیں– کسی ایک وقت شاید 500 گاڑیاں بھی رہی ہونگی لیکن میں نے ایک مرحلہ پر900 گاڑیوں کی موجودگہ کی بھی کئی رپورٹیں دیکھی ہیں (ان میں سے ایک رپورٹ تو جیو چینل کی بھی تھی) — اگر ایک گاڑی میں اوسطا” تین افراد بھی بیٹھے ہوں تو ساتھ چلنے والوں کی کل تعداد 25 سو کے لگ بھگ تو ضرور بنتی ہے۔ جس جگہ سے قافلہ گزر رہا تھا وہاں محلہ کے ہزار دو ہزار لوگ بھی کھڑے ہونگے۔ کسی بڑے کراوڈ کے آنے کی توقع نہیں کی جاسکتی ہے، خاص طور پر کمیٹی چوک اور لیاقت باغ کے علاقہ میں کہ وہ پی پی پی کےکٹّر جیالوں کاعلاقہ ہے ۔
اب ذکر گوجرانوالہ کے ایک ویڈیو کلپ کا ۔۔۔۔–
گوجرانوالہ سے رہورٹ آئی کہ وہاں لوگوں کی دلچسپی کو زندہ رکھنے اور معزول وزیر اعظم اور معطل سربراہ جماعت سے ان کی محبت کے جزبہ کو اجاگر کرنے کے لئے نت نئے اور انوکھے طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔
کرنسی نوٹ کی گڈیاں ہوا میں اچھالنا ایک اچھوتا مگر مہنگا طریقہ ہے- ظاہر ہے پیسہ انکی جیب سے نہیں جارہا ہوگا ورنہ گڈی ہوا میں اچھالتے وقت ہاتھ میں تھوڑی بہت لغزش ضرور آجاتی؛ ڈپٹی میئر کے دست و بازو میں یہ عجب اعتماد اور کمال تمکنت پکار پکار کر کہہ رہی تھی کہ یہ عوام ہی کا پیسہ ہے جو اب ان کو لوٹا یا جارہا ہے!!
ویسے ایک بات سمجھ میں نہیں آئی: جب یہ پتہ ہے کہ نواز شریف صاحب گوجرانوالہ تین یا چار دنوں بعد پہنچیں گے تو آج ہی سے نوٹوں کی گڈیاں ہوا میں کیوں اچھالی جارہی ہیں ؟ ان کے آتے آتےتو مقامی بینکوں کا دیوالیہ نکل جائے گا؟
ان تمام باتوں سے قطع نظر سیاست میں پیسے کا ایسا بھونڈا اور بے دریغ استعمال دیکھ کر ذہن میں یہ سوال بار بار اٹھتا ہے کہ، یہ کیا ہورہا ہے؟ ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟ اور یہ بھی کہ ہمیں یہاں تک کن کن لوگوں نے پہنچایا ہے؟

  • Author Details
مشتاق صدیقی
مشتاق صدیقی Editor
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/news/
email
[email protected]
مشتاق صدیقی

مشتاق صدیقی

RelatedPosts

‘پھٹی پرانی سرکس’
تازہ ترین

‘پھٹی پرانی سرکس’

Friday, August 5, 2022
کھیل کہانی — تھیٹر یا سٹیج ڈراموں کی روایت (دوسری قسط)
کالم

Friday, June 17, 2022
کھیل کہانی — تھیٹر یا سٹیج ڈراموں کی روایت (پہلی قسط)

Thursday, June 16, 2022
کانز — اسے”پاکستانی فلم” کیوں کہا گیا؟
تازہ ترین

کانز — اسے”پاکستانی فلم” کیوں کہا گیا؟

Saturday, June 11, 2022
عامر لیاقت حسین – تم نہ ہوگے نہ کوئی تم سا ہوگا۔
تازہ ترین

عامر لیاقت حسین – تم نہ ہوگے نہ کوئی تم سا ہوگا۔

Saturday, June 11, 2022
چھڑی، تو بس چھڑی ہوتی ہے
کالم

چھڑی، تو بس چھڑی ہوتی ہے

Tuesday, May 24, 2022

تازہ ترین

سینیٹ کا اجلاس  کل صبح گیارہ بجے طلب

سینیٹ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب

by Haider Aftab
Tuesday, August 16, 2022
0

  صدر ڈاکٹر عارف علوی  نے سینیٹ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کی تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کی تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں

by Haider Aftab
Tuesday, August 16, 2022
0

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کے معاہدے کی تمام رکاوٹیں دور ہوگئیں۔ وزارت خزانہ...

شہباز گل دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

شہباز گل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

by Haider Aftab
Tuesday, August 16, 2022
0

  شہباز گل کی بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین...

ملتان سکھر موٹروے پر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،20 افراد جاں بحق، 6 زخمی

ملتان سکھر موٹروے پر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ،20 افراد جاں بحق، 6 زخمی

by Haider Aftab
Tuesday, August 16, 2022
0

    ملتان سکھر موٹر وے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، پٹرول 248.74 روپئے کا لیٹر ہو گیا

پٹرول 6 روپئے 72 پیسے ڈیزل 51 پیسے فی لیٹر مہنگا

by Haider Aftab
Tuesday, August 16, 2022
0

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72...

پنجاب حکومت کو مرکز اور صوبائی حکومت کی حدود کا علم ہے۔ احسن اقبال

پنجاب حکومت کو مرکز اور صوبائی حکومت کی حدود کا علم ہے۔ احسن اقبال

by Haider Aftab
Tuesday, August 16, 2022
0

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ پنجاب حکومت ملک میں بدامنی پیدا کر رہی...

شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔  پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعوی

شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعوی

by Haider Aftab
Tuesday, August 16, 2022
0

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں  نے دعوی کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے حکام نے انہیں ڈکٹر شہباز...

کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا

کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا گیا

by Haider Aftab
Tuesday, August 16, 2022
0

    ایتھلیٹس کے اعزاز میں دی جانے والی یہ تقریب بائیس اگست کو ہوگی۔ کامن ویلتھ اوراسلامک گیمز میں...

سیکورٹی فورسز  کاشمالی وزیرستان کے  علاقےمیر علی  میں خفیہ آپریشن

سیکورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان کے علاقےمیر علی میں خفیہ آپریشن

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    سیکورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق...

سیدمہدی شاہ گورنر گلگت بلتستان تعینات

سیدمہدی شاہ گورنر گلگت بلتستان تعینات

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    صدر ڈاکٹرعارف علوی نے سیدمہدی شا ہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دے دی ۔صدرمملکت...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عطا تارڑکی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عطا تارڑکی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت کی...

بلوچستان کو طوفانی بارشوں سے ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے ، ہمیں وفاق کی بھرپور مدد چاہئے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعظم کی سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں...

عبوری حکومت نے ایک سال میں سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں،امیر خان متقی

عبوری حکومت نے ایک سال میں سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کیں،امیر خان متقی

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے عرصے...

افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کو ایک برس مکمل

افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کو ایک برس مکمل

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے اور اس موقع پر آج...

پاکستان میں مقیم سکھ برادری  بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے

پاکستان میں مقیم سکھ برادری بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    پاکستان میں مقیم سکھ برادری بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے۔ اس...

دنیا  بھر  میں  مقیم  کشمیری     بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔...

مصر، گرجا گھر میں آتشزدگی،بھگدڑ  سے41 افراد ہلاک

مصر، گرجا گھر میں آتشزدگی،بھگدڑ سے41 افراد ہلاک

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    مصر میں گیزہ شہر کے ایک گرجا گھر میں آتش زدگی کے بعد بھگدڑمچنے سے کم ازکم 41...

بغاوت کیس،شہباز گل کو نوٹس جاری،کل تک جواب طلب

بغاوت کیس،شہباز گل کو نوٹس جاری،کل تک جواب طلب

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

  اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں شہباز گل کو ایڈوکیٹ جنرل...

روپئے کے مقابلے میں ڈالر2 روپے 59 پیسہ مزید سستا

روپئے کے مقابلے میں ڈالر2 روپے 59 پیسہ مزید سستا

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    روپیہ کے مقابلے میں ڈالر 2روپے 59پیسہ مزید سستاہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر212 روپے 91 پیسے پر ٹریڈ...

وزیر خزانہ نے ٹیکس سے متعلق غلطی کا اعتراف کر لیا

وزیر خزانہ نے ٹیکس سے متعلق غلطی کا اعتراف کر لیا

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

  مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چھوٹی دکانوں پر ٹیکس لگانے میں مجھ سے غلطی ہوئی تھی۔ چھوٹی دکان...

وزیرِ اعظم نے مون سون کی شجر کاری مہم کا آغازوزیر اعظم ہا وس میں پودا لگا کر کیا

وزیرِ اعظم نے مون سون کی شجر کاری مہم کا آغازوزیر اعظم ہا وس میں پودا لگا کر کیا

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مون سون شجر کاری مہم کے تحت وزیر اعظم ہائوس میں پودا لگایا۔وزیر...

ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے، یوم آزادی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اعلان

ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے، یوم آزادی پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اعلان

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    دونوں طرف کا نقصان ہمارا نقصان ہے، بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کریں گے، عبد القدوس...

آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر شوبز شخصیات کی مبارکباد

آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر شوبز شخصیات کی مبارکباد

by Haider Aftab
Monday, August 15, 2022
0

    شوبز شخصیات نے یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کیں ملک کے...

HOME

  • Latest News
  • Today's Paper
  • Urdu Columns
  • Pakistan News
  • World News
  • Sports News
  • Entertainment News
  • Amazing News
  • Business News
  • Science & Technology News

USEFUL LINKS

  • Home
  • About Us 
  • Contact Us

Citys

  • Islamabad
  • Peshawar
  • Lahore

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • سیاحت
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist