پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2022 کے اپنے پہلے گروپ میچ میں 28 اگست کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
ایشیا کپ 2022 کے لیے پاکستانی اسکواڈ: بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، شاہنواز دہانی اور عثمان قادر۔
ایشیا کپ 2022 کے لیے ہندوستانی اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، کے ایل راہول (نائب کپتان)، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادو، دیپک ہڈا، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، دنیش کارتک (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، آر اشون، یوزویندر چہل، روی بشنوئی، بھونیشور کمار، ارشدیپ سنگھ، اویش خان
style=”display:none;”>