پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل یعنی بدھ کوہری پورکادورہ کریں گے، کارکنوں سے بھی خطاب کرینگے، سابق وفاقی وزیر و ایڈیشنل مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمرایوب خان نے ڈپٹی کمشنر ہری پور محمد فواد اور پولیس افسران کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کے حوالے سے کرٹس گرانڈ کا دورہ کیا۔ متعلقہ افراد نے سٹیج سمیت دیگر انتظامات کے حوالے سے انھیں تفصیلی بریفنگ دی۔
style=”display:none;”>