پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فتح کو ایک “تاریخی فتح قرار دے دیا۔ “
مسلم لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے جیو نیوز سے کہا کہ میں دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ حالیہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو تاریخی فتح ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام کا ووٹ ہمارے خلاف آیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اس پر بات ہوئی ہے، انہوں نے بھی عوام کی رائے کا احترام کرنے کا کہا ہے۔
style=”display:none;”>