اسلام آباد میں گزشتہ رات 4 گھنٹے تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوتی رہی، بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 میں عمارتوں کی بیسمنٹ میں پانی داخل ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے مطابق ایم سی آئی اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں ڈی واٹرنگ پمپ کے ذریعے پانی نکال رہی ہیں۔
دوسری جانب واسا نے راولپنڈی میں ہائی الرٹ جاری کردیا، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 15 فٹ ہو گئی ہے۔
style=”display:none;”>