No Result
View All Result
3-7-2022 Sun ( 1443 4 ذو الحجة )
  • نماز کے اوقات
  • تازہ ترین
    کابل میں علماء کے اجلاس  کا آ ج آخری دن

    کابل میں علماء کے اجلاس کا آ ج آخری دن

    کورونا  کے باعث 4 افراد جاں بحق؛  شرح  4.47  فیصد ہوگئی

    کورونا  پابندیوں کا خاتمہ، اس سال 10 لاکھ مسلمان حج  کریں گے

    صدر مملکت کی نجی بینک کو فراڈ سے متاثرہ شہری کو پوری رقم واپس کرنے کی ہدایت

    سات سو بیس میگاواٹ کے کروٹ ہاہیڈرو پاور پراجیکٹ نے کام شروع کر دیا

    مہنگائی کے باعث دنیا بھر میں سمارٹ فون اور کمپیوٹر کی طلب میں کمی

  • پاکستان

    امریکہ سمیت متعدد ممالک کے سفیروں نے صدر علوی کو اسناد سفارت پیش کیں

    اشتہارات کی تقسیم ، اخبارات وجرائد کی اشاعت کی تعداد جانچنے کے لئے ڈیجیٹل  نظام لانے کا فیصلہ

    کراچی میں پیپلز بس سروس کے روٹ ٹو کا آغاز کر دیا گیا

  • دنیا

    نوپورشرما نے گستاخانہ بیان ایجنڈے کے تحت دیا – بھارتی سپریم کورٹ

    سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا

    سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا

    امریکہ کے ماہرین نے کلسٹرول سے بھرپور کھانوں کو صحت کے لئے مضر قرار دینے کا انتباہ واپس لے لیا

  • کھیل
    سری لنکا نے ٹی20 کرکٹ میں ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

    عالمی شہرت یافتہ باکسر عثمان وزیر نے باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

    بابر نے شرارت کی؛ امپائر نے جرمانہ کر دیا۔

    پاکستان نے ویسٹ انڈیز  کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

    انٹرنیشنل ہاکی، پاکستان کی درجہ بندی میں اٹھارہویں پوزیشن برقرار۔

  • عدل و انصاف
    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    آپ ڈیٹ: شیریں مزاری کی رہائی۔

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    اپ ڈیٹ – شیریں مزاری کی گرفتاری

    پی ٹی أئی رہنما شیریں مزاری کو اسلام أباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار۔

    صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔

  • سیاحت
    پاکستان سیاحت میں چھ درجے بہتری کی طرف گامزن

    Alakhbar

    آٹھ سو ایڈونچر سیاحوں نے پاکستان آنے کے لیے درخواست دی ہے۔

    انڈونیشیا سیاحت کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔

  • صحت

    ملک میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 3.19 فیصد رہی

    معجزہ: کینسر کی دوائی کے ابتدائی تجربات کامیاب

    دو ماہ بعد شنگھائی سےلاک ڈاؤن کا خاتمہ۔

    دو ماہ بعد شنگھائی سےلاک ڈاؤن کا خاتمہ۔

    پشاور میں منشیات کے عادی افراد میں سے پچیس فیصد ایڈز کے مریض نکلے

  • جرم و سزا
    بھارت: پیغمبرِ اسلام  ﷺ سے متعلق متنازع بیان منظرعام پر لانیوالا صحافی محمد زبیر گرفتار

    کالا شاکاکو کے قریب نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے کار سوار چار افراد جاں بحق۔

    پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات قیدیوں پر بھی پڑنے لگے

    وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف وکلا پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

    انسداد منشیات عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لئے رانا ثنا اللہ کو 25 جون کو طلب کر لیا

    بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سِدّھو موسی والا قتل۔

  • عام انتخابات
  • تجارت
    آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالر مل جائیں گے۔ شہباز شریف

    سپر ٹیکس کے نفاذ پر سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

    آئندہ مالی سال میں اشیائے ضروریہ پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی: شہباز شریف

    سعودی کاروباری شخصیات کی وزیر اعظم سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

    بٹ کوائن کی قیمت بیس ہزار ڈالر سے بھی نیچے گر گئی۔

    پٹرولیم  منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر اضافہ۔

    پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھیں، یو اے ای میں 15 فیصد اضافہ۔

    بلاول بھٹو کی ڈیووس میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات

  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

Home کالم

کھیل کہانی — تھیٹر یا سٹیج ڈراموں کی روایت (دوسری قسط)

(دوسری قسط)

by مشتاق صدیقی
Friday, June 17, 2022
in کالم
0
کھیل کہانی — تھیٹر یا سٹیج ڈراموں کی روایت (دوسری قسط)
Spread the love

[گذشتہ سے پیوستہ: برٹش انڈیا میں مغربی اثرات بڑھے تو بہت سی تھئیٹریکل کمپنیاں وجود میں آ گئیں، جن کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے لکھنے والوں کی بھی ایک بہت بڑی تعداد ابھر کر سامنے آئی۔ یہی تسلسل تھا جس میں ایک بڑا نام سٹیج کی دنیا میں نمودار ہوا اورجلد ہی شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگا۔ وہ نام تھا آغاحشر کاشمیری کا نام۔ وہ مشہوراسی قلمی نام سے ہوئے لیکن ان کا اصل نام محمد شاہ تھا۔ چودہ سال کی عمر میں بمبئی آئے اور وہاں پندرہ روپیہ ماہانہ معاوضہ پر’الفریڈ تھیٹریکل کمپنی’ میں ملازمت کرلی۔ لیکن، جوں ہی ان کا پہلا کھیل مقبول ہوا، کمپنی نے ان کی تنخواہ بڑھا کر فورا” ہی چالیس روپیہ کردی۔]
آغا حشر کے نام سے پہچانے جانے والے محمد شاہ کو اس نام سے شاید ہی کوئی پہچان پائے۔ لیکن یہ اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جس شخص کو شہرت وعزت ملی اور عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی – جسے اس کے تحریر کردہ سٹیج ڈراموں اور کامیاب تھیٹرکی وجہ سے ‘شیکسپئیر ثانی’ کا خطاب دیا گا، وہ زبان و بیان کا استاد، اسٹیج ڈراموں کی پیشکش کا ماہراور اپنے وقت کا تھیٹر کا قد آورترین شخص کوئی اور نہیں یہی، محمد شاہ تھا۔

آغا حشر نے سٹیج پر پیش کئے جانے والے اپنے ڈراموں میں محاورے، کہاوتیں سنانے اور مکالموں میں اشعارکو شامل کرنا شروع کیا۔ یہ سلسلہ لوگوں میں بے حد مقبول ہوا۔ اس کی وجہ شاید یہ تھی کہ ان کا ‘سٹیج پلے’ دیکھنے والا، عام طور پر کم پڑھا لکھا، یا ان پڑھ شہری مزدوریا دیہاتی کسان ہواکرتا تھا، اور یہی زبان، ادب ، شعر و محاورے سے اس کا پہلا اور براہ راست واسطہ ہوا کرتا تھا۔ اس لئے وہ اس سے بے حد محظوظ ہوتا اور واپس جاکر بھی اپنے دوست احباب میں ان ڈراموں کے مکالمے دہراتا رہتا۔
جب کہانیوں کا کال پڑا تو آغا نے شکسپیر کے ڈراموں کی کہانیوں پر تصرف کیا اور ان کے مرکزی خیال کے گرد اپنی کہانیاں لکھنی شروع کیں، اور خوب لکھیں۔ ان میں ان کا لکھا کھیل “شہید ناز” ہے جس کا مرکزی خیال شکسپئیر کے ڈرامہ “میژر فار میژر” سے لیا گیا تھا۔ ان کا ایک اور سٹیج ڈرامہ “شہید ہوس” شکسپیئر کے کھیل “کنگ جون” کی کہانی کے تصرف کا نتیجہ تھا۔
لیکن ان کی لکھی ہوئی تمام کہانیوں میں سٹیج پرجس کھیل کو سب سے زیادہ شہرت اور مقبولیت حاصل ہوئی وہ “یہودی کی لڑکی” نامی ڈارمہ تھا۔ یہ ڈرامہ ۱۹۱۳ میں شائع ہوا تھا۔ یہ کہانی اردو اور دیگر زبانوں کے تھیٹر کی کامیابی کا ایک معیاربن کررہ گیا۔ پھر ہم نے دیکھا کہ اچھی – کامیاب – کہانیوں کی متلاشی بھارتی فلمم انڈسٹری کی سوئی بھی ان کی اسی کہانی پر جیسے آکر رک گئی ہو۔ ۱۹۳۳ سے ۱۹۵۸ تک آغا حشرکاشمیری کی لکھی اس کہانی پر بے شمار فلمیں بنائی گئیں۔ اس کہانی پر، بھارتی فلم نگری کے اس قدیم زمانہ میں بھی فلمیں بنیں جب فلمیں ابھی آواز کے بغیر ہی بنائی جاتی تھیں۔ اور اس زمانہ میں بھی اس کہانی پر لوگوں کی بار بار نظریں پڑیں، جب فلموں میں آواز کا فیتہ چل پڑا۔
بیمل رائے نے بھی فلم بنائی جس میں دلیپ کمار، مینا کماری اور سہراب مودی نے اداکاری کی۔ اس کے بعد بھی آغا حشر نے کئی کامیاب تھیٹر پیش کئے لیکن جس دوسری بڑی کہانی کو اردو ڈرامہ میں مقام حاصل ہوا اس کا نام تھا “آنکھ کا نشہ۔” پھر انہوں نے فارسی کی ایک کلاسیکی کہانی “رستم سہراب” کو اردو میں پیش کر کے بڑی شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ بھی انہوں نے کئی مشہوراور کامیاب کہانیاں لکھیں جو شکسپیر کی کہانیوں سے ماخوذ تھیں۔
ان کے کھیل “رستم سہراب” کو بھی مثالی شہرت اور مقبولیت ملی۔ اس وقت کی تکنیک کے مطابق اور سٹیج کی ضرورتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے شیکسپیر جونئی نئی باتیں سٹیج پر آزماتے اور پیش کرتے تھے وہ بھی ان کے پیش کش کے انفرادی انداز کا نمونہ بن گئی۔ رستم سہراب میں جب ایک اداکار کو تلوار سے ہلاک کیا جاتا ۔۔۔ تو پہلے تو وہ بڑی دیر تک اسی زخمی حالت میں اپنے مکالمے مکمل کرتا جس میں سیچویشین کی مناسبت سے متعدد اشعاراورمحاورے بھی شامل ہوتے تھے، پھروہ سٹیج پر گر کر مر جانے کی شاندار اداکاری کرتا تو سارا ہال تماشائیوں کی تالیوں اور داد تحسین سے گونج اٹھتا۔ ایسے میں وہ اداکار اٹھ کر کھڑا ہوتا ۔ جھک کر تماشائیوں کا شکریہ ادا کرتا اور پھر دونوں ڈرامے کے اس ٹکڑے کو دوبارہ پیش کرتے۔ دوبارہ لڑتے، دوبارہ تلوار کے وار کا شکار ہوتے اور ایک بار پھر اشعار اور محاوروں سے بھرپور مکالمے سنا کر گرتے اور “دوبارہ سے ہلاک” ہوجاتے۔
سٹیج ڈراموں اور فلموں میں “ایکشین ری پلے” کی سب سے قدیم اور انتہائی کامیاب مثال یہی ملتی ہے۔
(جاری ہے)

  • Author Details
مشتاق صدیقی
مشتاق صدیقی Editor
Sorry! The Author has not filled his profile.
web
https://alakhbar.com.pk/news/
email
[email protected]
مشتاق صدیقی

مشتاق صدیقی

RelatedPosts

کھیل کہانی — تھیٹر یا سٹیج ڈراموں کی روایت (پہلی قسط)
کالم

Thursday, June 16, 2022
کانز — اسے”پاکستانی فلم” کیوں کہا گیا؟
تازہ ترین

کانز — اسے”پاکستانی فلم” کیوں کہا گیا؟

Saturday, June 11, 2022
عامر لیاقت حسین – تم نہ ہوگے نہ کوئی تم سا ہوگا۔
تازہ ترین

عامر لیاقت حسین – تم نہ ہوگے نہ کوئی تم سا ہوگا۔

Saturday, June 11, 2022
چھڑی، تو بس چھڑی ہوتی ہے
کالم

چھڑی، تو بس چھڑی ہوتی ہے

Tuesday, May 24, 2022
کیا غزہ کو اسرائیل میں ضم کیا جارہا ہے؟
کالم

کیا غزہ کو اسرائیل میں ضم کیا جارہا ہے؟

Saturday, May 14, 2022
مجھے کیوں نکالا، ثانی ۔ ۔ ۔ کیا کوئی مماثلت ہے؟
کالم

مجھے کیوں نکالا، ثانی ۔ ۔ ۔ کیا کوئی مماثلت ہے؟

Saturday, May 14, 2022

تازہ ترین

کابل میں علماء کے اجلاس  کا آ ج آخری دن

کابل میں علماء کے اجلاس کا آ ج آخری دن

by Haider Aftab
Saturday, July 2, 2022
0

    کابل میں علماء کا اجلاس کا آ ج آخری دن ہے۔ اجلاس میں افغانستان میں آئندہ نظام،لڑکیوں کی...

کورونا  کے باعث 4 افراد جاں بحق؛  شرح  4.47  فیصد ہوگئی

کورونا کے باعث 4 افراد جاں بحق؛ شرح 4.47 فیصد ہوگئی

by Haider Aftab
Saturday, July 2, 2022
0

    ملک بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔ قومی ادارے صحت کے...

کورونا  پابندیوں کا خاتمہ، اس سال 10 لاکھ مسلمان حج  کریں گے

کورونا پابندیوں کا خاتمہ، اس سال 10 لاکھ مسلمان حج کریں گے

by Haider Aftab
Saturday, July 2, 2022
0

    کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اس سال 10 لاکھ مسلمان حج ادا کریں گے اور دو...

صدر مملکت کی نجی بینک کو فراڈ سے متاثرہ شہری کو پوری رقم واپس کرنے کی ہدایت

صدر مملکت کی نجی بینک کو فراڈ سے متاثرہ شہری کو پوری رقم واپس کرنے کی ہدایت

by Haider Aftab
Saturday, July 2, 2022
0

    صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایک نجی بینک کو فراڈ سے متاثرہ بزرگ شہری کو پوری رقم واپس...

سات سو بیس میگاواٹ کے کروٹ ہاہیڈرو پاور پراجیکٹ نے کام شروع کر دیا

سات سو بیس میگاواٹ کے کروٹ ہاہیڈرو پاور پراجیکٹ نے کام شروع کر دیا

by Haider Aftab
Friday, July 1, 2022
0

    دریائے جہلم پر آزاد کشمیر میں بننے والے 720 میگاواٹ کے بجلی کے منصوبے کروٹ ہاہیڈرو پاور پراجیکٹ...

مہنگائی کے باعث دنیا بھر میں سمارٹ فون اور کمپیوٹر کی طلب میں کمی

مہنگائی کے باعث دنیا بھر میں سمارٹ فون اور کمپیوٹر کی طلب میں کمی

by Haider Aftab
Friday, July 1, 2022
0

    دنیا میں بڑھتے ہوئے افراط زر اور چین کی سست روی کا شکار معیشت کی وجہ سے سمارٹ...

نوپورشرما نے گستاخانہ بیان ایجنڈے کے تحت دیا – بھارتی سپریم کورٹ

نوپورشرما نے گستاخانہ بیان ایجنڈے کے تحت دیا – بھارتی سپریم کورٹ

by Haider Aftab
Friday, July 1, 2022
0

    بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پر بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما پراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی...

امریکہ سمیت متعدد ممالک کے سفیروں نے صدر علوی کو اسناد سفارت پیش کیں

امریکہ سمیت متعدد ممالک کے سفیروں نے صدر علوی کو اسناد سفارت پیش کیں

by Haider Aftab
Friday, July 1, 2022
0

    ایوانِ صدر میں پاکستان کے لئے نامزد سفراء کی جانب سے اسناد پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی...

اشتہارات کی تقسیم ، اخبارات وجرائد کی اشاعت کی تعداد جانچنے کے لئے ڈیجیٹل  نظام لانے کا فیصلہ

اشتہارات کی تقسیم ، اخبارات وجرائد کی اشاعت کی تعداد جانچنے کے لئے ڈیجیٹل نظام لانے کا فیصلہ

by Haider Aftab
Friday, July 1, 2022
0

    وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی زیر صدارست سرکاری اشتہارات کے تقسیم میں شفافیت یقینی بنانے کا...

کراچی میں پیپلز بس سروس کے روٹ ٹو کا آغاز کر دیا گیا

کراچی میں پیپلز بس سروس کے روٹ ٹو کا آغاز کر دیا گیا

by Haider Aftab
Friday, July 1, 2022
0

  آج سے کراچی میں پیپلز بس سروس کے روٹ ٹو کا بھی آغاز کر د یا گیا ہے۔ دوسرا...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، پٹرول 248.74 روپئے کا لیٹر ہو گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، پٹرول 248.74 روپئے کا لیٹر ہو گیا

by Haider Aftab
Thursday, June 30, 2022
0

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بات پھر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے...

صدر نے قومی احتساب (ترمیمی) بل اور الیکشن ترمیمی بل 2022 واپس کر دیا۔

احسان اللہ ریکی وزیر مملکت تعینات

by Haider Aftab
Thursday, June 30, 2022
0

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احسان اللہ ریکی کی بطور وزیر مملکت تعیناتی کی منظوری دے دی...

لاپتہ افراد کا معاملہ صرف انسانی حقوق کی وزارت کے فورم پر حل نہیں ہو سکتا

لاپتہ افراد کا معاملہ صرف انسانی حقوق کی وزارت کے فورم پر حل نہیں ہو سکتا

by Haider Aftab
Thursday, June 30, 2022
0

    وزارت انسانی حقوق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا یہ معاملہ صرف اور صرف...

اکبر الہ آبادی….اپنی گرہ سے کچھ نہ مجھے آپ دیجئے

اکبر الہ آبادی….اپنی گرہ سے کچھ نہ مجھے آپ دیجئے

by Haider Aftab
Thursday, June 30, 2022
0

    اپنی گرہ سے کچھ نہ مجھے آپ دیجئے اخبار میں تو نام مرا چھاپ دیجئے   دیکھو جسے...

حمزہ شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب نہیں رہے۔ لاہور ہائی کورٹ  (اپ ڈیٹ)

حمزہ شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب نہیں رہے۔ لاہور ہائی کورٹ (اپ ڈیٹ)

by Haider Aftab
Thursday, June 30, 2022
0

    لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب...

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا

by Haider Aftab
Wednesday, June 29, 2022
0

    سعودیہ عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے۔ یکم ذی الحج 30 جون کو ہو گی...

امریکہ کے ماہرین نے کلسٹرول سے بھرپور کھانوں کو صحت کے لئے مضر قرار دینے کا انتباہ واپس لے لیا

امریکہ کے ماہرین نے کلسٹرول سے بھرپور کھانوں کو صحت کے لئے مضر قرار دینے کا انتباہ واپس لے لیا

by Haider Aftab
Wednesday, June 29, 2022
0

    خوراک سے متعلق امریکہ کے اعلی ترین مشاورتی پینل نے کولیسٹرول سے بھرپور کھانے کے بارے میں اپنی...

ملک بھھر میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

ملک بھھر میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

by Haider Aftab
Wednesday, June 29, 2022
0

    بدھ کے روز ملک بھر میں ذی الحجہ 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی...

جمعرات سے شروع ہونے والی بارشوں سے سیلاب آنے اور تودے گرنے کا خدشہ

جمعرات سے شروع ہونے والی بارشوں سے سیلاب آنے اور تودے گرنے کا خدشہ

by Haider Aftab
Wednesday, June 29, 2022
0

    محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جمعرات سے شروع ہونے والا بارشوں کا پانچ روزہ سلسلہ شہروں...

یورپی یونین نے جلنے والے ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت 2035 تک بند کرنے کا اعلان کر دیا

یورپی یونین نے جلنے والے ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت 2035 تک بند کرنے کا اعلان کر دیا

by Haider Aftab
Wednesday, June 29, 2022
0

    برسلز: یورپی یونین نے 2035 تک پیٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی تمام گاڑیوں کی سیل پر پابندی...

تین سے پانچ جولائی کے دوران کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

تین سے پانچ جولائی کے دوران کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

by Haider Aftab
Wednesday, June 29, 2022
0

    سندھ کے صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 3 سے 5 جولائی کے دوران کراچی...

امریکہ کے انسداد منشیات کے معاون وزیر چار روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے

امریکہ کے انسداد منشیات کے معاون وزیر چار روزہ دورہ پر آج پاکستان پہنچیں گے

by Haider Aftab
Wednesday, June 29, 2022
0

    امریکہ کے انسداد منشیات کے معاون وزیر ٹاڈ رابنسن پاکستان چار روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچ رہے...

ٹوکیو میں لگاتار گرمی پڑنے کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو میں لگاتار گرمی پڑنے کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

by Haider Aftab
Wednesday, June 29, 2022
0

    جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں لگاتار گرمی پڑنے کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ ٹوکیو میں لگاتار...

HOME

  • Latest News
  • Today's Paper
  • Urdu Columns
  • Pakistan News
  • World News
  • Sports News
  • Entertainment News
  • Amazing News
  • Business News
  • Science & Technology News

USEFUL LINKS

  • Home
  • About Us 
  • Contact Us

Citys

  • Islamabad
  • Peshawar
  • Lahore

FOLLOW US

  • نماز کے اوقات

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • عدل و انصاف
  • سیاحت
  • صحت
  • جرم و سزا
  • عام انتخابات
  • تجارت
  • آج کا اخبار
    • اہم خبریں
    • مراسلات
    • کالم
    • سائینس
    • دلچسپ و عجیب
    • سوشل میڈیا
    • انٹرٹینمنٹ
    • سخن

© 2022 - روزنامہ الاخبار، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist