کراچی: میٹرک کے پرچے اندرون سندھ کے امتحانی مراکز میں آوٹ ہوگئے, انتظامیہ خاموش تماشائی بنی امیدواروں کو بلا خوف وخطر نقل کرتے دیکھتی رہی۔
انگریزی اور سندھی کا پرچہ واٹس ایپ گروپ پر آئوٹ ہوگیا اور طلبہ وطالبات سمارٹ فون کی مدد سے نقل کرتے رہے
style=”display:none;”>