معروف سنیئر اداکار سجاد کشور انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج منگل کی رات 10 بجے شاہ دی ٹالیاں قبرستان راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ۔ سجاد کشور طویل عرصہ سے بیمار چلے آ رہے تھے۔
سجاد کشور کا شمار ملک کے نمایاں اداکاروں میں ہوتا تھا اور انہوں نے پی ٹی وی کے درجنوں ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
style=”display:none;”>