امریکہ کے انسداد منشیات کے معاون وزیر ٹاڈ رابنسن پاکستان چار روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان میں قیام کے دوران وہ اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور منشیات اور بین الاقوامی جرائم کے سدباب پر تبادلہ خیال کریں گے۔
style=”display:none;”>